اسلام آباد ہائیکورٹ پیشی کے موقع پر عمران خان نے مکا لہرا دیا

اسلام آباد (پی این آئی)اسلام آباد ہائیکورٹ پیشی کے موقع پر عمران خان نے مکا لہرا دیا۔ جمعہ کو ہائیکورٹ میں پیشی کے موقع پر عمران خان نے میڈیا نمائندگان کے سوالوں کا جواب دینے سے گریز کیا۔چیئرمین پی ٹی ائی عمران خان جب اسلام آباد ہائیکورٹ کی ڈائری برانچ میں بائیومیٹرک کرانے کے بعد نکلے تو انہوں نے کیمروں کو دیکھ کر مکا لہرایا ۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close