عمران خان کی گرفتاری ، چیئرمین پی ٹی آئی کا لیگل ٹیم سے رابطہ

اسلام آباد (پی این آئی )پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین و سابق وزیراعظم عمران خان کو گرفتار کرنے کیلئےپنجاب پولیس اسلام آباد ہائی کورٹ پہنچ گئی ،پنجاب پولیس کی ٹیم کی سربراہی ڈی آئی جی انویسٹی گیشن کر رہے ہیں۔ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نےاسلام آباد ہائی کورٹ سے گرفتاری کے خدشے کے باعث اپنے وکیل حامد خان سے رابطہ کر لیا ہے، انہوں نے پیغام دیا ہے کہ اگر مجھے اسلام آباد ہائی کورٹ سے گرفتار کیا گیا تو پھر حالات پھر اسے طرف جائیں گے جو پہلے تھے اور میں ہر گز یہ نہیں چاہتا کہ ملک صورتحال خراب ہو ۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close