پنجاب پولیس کی بھاری نفری اسلام آباد ہائیکورٹ پہنچ گئی

اسلام آباد (پی این آئی)پنجاب پولیس کی بھاری نفری اسلام آباد ہائیکورٹ پہنچ گئی ۔ پنجاب پولیس کی قیادت ڈی آئی جی لیگل کامران عادل کر رہے ہیں ۔ اس سے قبل چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان پیشی کےلیے سخت سکیورٹی میں اسلام آباد ہائیکورٹ پہنچا دیا گیا۔عمران خان کی اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیشی کے باعث عدالت کے اطراف سکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں، اسلام آباد ہائیکورٹ کے پچھلے دروازے کو سیل کردیا ہے اور دو دروازوں پر سکیورٹی کےانتہائی سخت انتظامات ہیں۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close