عمران خان نے شبلی فراز کو اہم ترین ذمہ داری سونپ دی

اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے پارٹی کے چیف آف سٹاف سینیٹر شبلی فراز کو پولیس لائنز میں اپنی سیکورٹی کی ذمہ داری سونپی ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق سینیٹر شبلی فراز پولیس لائنز میں عمران خان کے انتظامی و سکیورٹی معاملات دیکھیں گے۔پارٹی چیئرمین عمران خان کی ذاتی سکیورٹی گاڑیاں بھی پولیس لائنز پہنچا دی گئی ہیں۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close