عمران خان کے وکلاء نے چیف جسٹس اسلام آباد کے حوالے سے عمران خان کی رائے بدل دی

اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے وکلا نے آج (جمعہ ) اسلام آباد ہائی کورٹ میں ہی پیش ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔سابق وزیر اعظم عمران خان نے گزشتہ روز چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ پر عدم اعتماد کا اظہار کیا تھا،

عمران خان نے اپنے وکلا کو چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کی عدالت میں پیش نہ ہونے کی ہدایت کی تھی۔عمران خان کے وکیل سلمان صفدر نے میڈیاسے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ کل چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ کی عدالت میں پیش ہوں گے۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close