پنجاب میں کالج اور یونیورسٹیز مزید کتنے دن بند رہیں گے؟ حکومت نے منظوری دیدی

اسلام آباد (پی این آئی)سابق وزیراعظم عمران خان کی گرفتاری کے بعد ملک بھر میں پر تشدد مظاہرون کا سلسلہ جاری ہے، پنجاب میں کالج اور یونیورسٹیز کو مزید 2 روز کیلئے بندکر دیا گیا ہے۔نگران حکومت نے کالجز اور یونیورسٹیز کو مزید 2 روز کیلئے بند کرنےکی منظوری دے دی ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close