اسد عمر کو گرفتار کر لیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) پی ٹی آئی سیکرٹڑی جنرل اسد عمر کو اسلام آباد ہائیکورٹ کے احاطے سے گرفتار کر لیا گیا ہے۔۔۔ اسد عمر کی گرفتاری کے وقت پی ٹی آئی کے وکلاء نے مزاحمت کرنے کی کوشش کی لیکن اینٹی ٹیررسٹ فورس نے اسد عمر کو گاڑی میں ڈال لیا۔۔۔ اسد عمر دیگر پی ٹی آئی رہنماؤں کے ہمراہ سپریم کورٹ جانے کی کوشش کر رہے تھے۔۔۔۔

close