عمران خان کی گرفتاری سے پہلے اہم شخصیت عمرے پر چلی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) عمران خان کی گرفتاری کے بعد نیب کی جانب سے وارنٹ گرفتاری بھی سامنے لایا گیا جس میں کہا گیا ہے کہ ’کرپشن کے مقدمات میں ملزم عمران خان نیب کو مطلوب ہیں۔۔۔۔ وارنٹ گرفتاری پر نیب کے چیئرمین لیفٹننٹ جنرل (ر) نذیر احمد کے دستخط ہیں جبکہ اس پر یکم مئی 2023 کی تاریخ درج ہے۔۔۔۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ وارنٹ گرفتاری جاری کرنے کے فوری بعد چیئرمین نیب عمرہ کرنے کے لیے سعودی عرب روانہ ہو گئے ۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close