عمران خان کے جنرل فیصل نصیر پر الزامات برداشت نہیں، وزیراعظم کا شدید ردِعمل آگیا

اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ عمران خان کے بغیر ثبوت کے جنرل فیصل نصیر اور انٹیلی جنس ایجنسی کے دیگرافسران پر الزامات ناقابل برداشت نہیں۔

اپنی ٹوئٹ میں شہباز شریف کا کہنا تھاکہ عمران نیازی کی معمولی سیاسی فائدے کیلئے قومی اداروں کو دھمکیاں انتہائی قابل مذمت ہیں، ان کوبغیر ثبوت کے الزامات کی اجازت نہیں دی جائے گی۔

 

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close