مریم نواز کیساتھ انٹرویو کے کلپس لیک ہونے پر منصورعلی خان کی نوکری چلی گئی؟

لاہور (پی این آئی )سوشل میڈیا پر خبریں گردش کر رہی ہیں کہ سینئر صحافی منصور علی خان نے سماءنیوز سے استعفیٰ دیدیاہے ۔

تفصیلات کے مطابق سامنے آنے والی خبروں میں بتایا جارہاہے کہ منصور علی خان پر مریم نواز کے انٹرویو کی لیکس ہونے پر چینل کی جانب سے کافی دباؤ تھا جس کے باعث انہوں نے ٹی وی سے راہیں جدا کرنے کا فیصلہ کیاہے تاہم اس دعوے کی تاحال کوئی تصدیق یا تردید سامنے نہیں آ سکی ہے ۔یاد رہے کہ منصور علی خان یوٹیوب پر اپنے وی لاگز کی وجہ سے بھی بیش بہا شہرت رکھتے ہیں ۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close