افسوسناک خبر، پاکستان میں آسمانی بجلی گرنے سے ہلاکتیں ہوگئیں

مستونگ (پی این آئی) افسوسناک خبر، پاکستان میں آسمانی بجلی گرنے سے ہلاکتیں ہوگئیں۔۔ مستونگ میں آسمانی بجلی گرنے سے 2 افراد جھلس کر جاں بحق ہو گئے۔ مستونگ شہر اور گردونواح میں گرج چمک کے ساتھ موسلادھار بارش ہوئی۔

اس دوران لک پاس کے علاقے میں آسمانی بجلی گرنے سے 2 افراد بری طرح جھلس گئے جو بعد ازاں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close