30 سال پہلے ہمارا نظریہ لوٹ لیا گیا تھا، سینئر ایم کیو ایم لیڈر کا بڑا دعویٰ

کراچی(آئی این پی)متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے سربراہ خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ 30 سال پہلے ہمارا نظریہ لوٹ لیا گیا تھا۔کراچی میں عظم احمد طارق کی 30ویں برسی پر دعائیہ تقریب سے خطاب میں خالد مقبول صدیقی نے کہا کہ عظیم احمد طارق ہماری تہذیب کی نشانی تھے۔

انہوں نے کہا کہ عظیم احمد طارق کا ذکر کرنا نظریہ ہے، 30 سال پہلے ہمارا نظریہ لوٹ لیا گیا تھا۔خالد مقبول صدیقی نے مزید کہا کہ عظیم بھائی کی زندگی ہمارے لیے مشعل راہ ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close