الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کیخلاف بڑا ایکشن لے لیا

لاہور(پی این آئی)(پی این آئی)الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کیخلاف بڑا ایکشن لے لیا۔۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان نے تحریک انصاف کی ریلی پر نوٹس لے لیا۔الیکشن کمیشن نے کہاہے کہ تحریک انصاف کو ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر نوٹس جاری کیا گیا، جلسے، جلوسوں اور ریلیوں کیلئے ضلعی انتظامیہ سے اجازت لینا ضروری ہے۔

یاد رہے کہ پاکستان تحریک انصاف نے یکم مئی کو لاہور میں لبرٹی چوک سے ناصر باغ تک ریلی نکالنے کا اعلان کر رکھا ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close