پاکستان کو سب سے زیادہ نقصان کس نے پہنچایا؟ عمران خان نے نیا دعویٰ کر دیا

لاہور (پی این آئی) چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ دیکھوں گا کہ حکومت سے مذاکرات کس جگہ جاتے ہیں، جنرل(ر) باجوہ نے جتنا نقصان پاکستان کو پہنچایا ، وہ کسی دشمن نے بھی نہیں پہنچایا۔۔۔۔کارکنوں سے ویڈیو لنک خطاب کرتےہوئے سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا آزاد معاشرے میں پولیس بھی نیوٹرل ہوتی ہے، کوئی اس سے غلط کام نہیں کراسکتا۔۔۔۔۔ پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کا کہنا تھا کہ پولیس نے ان کےگھرمیں لوٹ مارکی،ل انصاف کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ دیکھوں گا کہ حکومت سے مذاکرات کس جگہ جاتے ہیں،

جنرل(ر) باجوہ نے جتنا نقصان پاکستان کو پہنچایا، وہ کسی دشمن نے بھی نہیں پہنچایا۔۔۔۔۔ لاہورمیں کارکنوں سے ویڈیو لنک خطاب کرتےہوئے عمران خان نے کہا آزاد معاشرے میں پولیس بھی نیوٹرل ہوتی ہے، کوئی اس سے غلط کام نہیں کراسکتا۔۔۔۔ عمران خان کا کہنا تھا کہ پولیس نے ان کےگھرمیں لوٹ مارکی ۔۔۔۔۔ لوگوں کو جیلوں میں ڈالا گیا، آئی جی اسلام آباد کو سیف سٹی کیس میں سزا ہونے والی تھی، شہبازشریف جان بوجھ کر اسے لے کر آیاوگوں کو جیلوں میں ڈالا گیا۔۔۔۔۔۔ آئی جی اسلام آباد کو سیف سٹی کیس میں سزا ہونے والی تھی، شہبازشریف جان بوجھ کر اسے لے کر آیا۔۔۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close