پاکستانیوں کی موجیں، خلیجی ریاستوں نے پاکستان میں ایشیا کا سب سے بڑا ویزہ سینٹر قائم کر دیا

کراچی (پی این آئی) روزگار کی تلاش میں خلیجی ریاستوں کی طرف رخ کرنے والے پاکستانیوں کے لیے خوشخبری ہے کہ متحدہ عرب امارات (یو اے ای) نے ایشیا کا سب سے بڑا ویزا سینٹر کراچی میں قائم کر دیا ہے۔۔۔۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق کراچی میں قائم کیے گئے ویزا سینٹر میں عوام کی سہولت کے لیے 11 کاؤنٹر بنائے گئے ہیں۔۔۔۔متحدہ عرب امارات کے کراچی میں ویزا سینٹر کے قیام سے ویزے کے حصول کے لیے کوشش کرنے والے شہریوں کو ایجنٹوں سے نجات ملے گی۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں