عمران خان آج اسلام آباد عدالت میں پیش ہوں گے، پی ٹی آئی نے اعلان کر دیا

لاہور(آئی این پی )پاکستان تحریک انصاف کی سینئر رہنما مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ عمران خان (آج) جمعہ کو اسلام آباد عدالت میں پیش ہوں گے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں انہوں نے کہا کہ چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان صبح 7 بجے زمان پارک سے اسلام آباد کے لیے روانہ ہوں گے۔

پی ٹی آئی رہنما کا مزید کہنا تھا کہ روانگی کے موقع پر تحریک انصاف کے کارکنان کی کثیر تعداد ان کے ساتھ ہو گی۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close