اللہ کا بڑا احسان ہے اس نے اپنے گھر بلایا، پاکستان کی سلامتی کیلیے دعائیں کیں، اللہ پاکستان پر رحم کرے نواز شریف کی میڈیا سے گفتگو

لندن(آئی این پی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ اللہ تعالی کا بڑا احسان ہے کہ اس نے اپنے گھر بلایا۔لندن میں میڈیا سے گفتگو میں سابق وزیراعظم کا کہنا تھا کہ کافی عرصہ کے بعد حاضری کا موقع ملا۔

پاکستان کی سلامتی کیلیے دعائیں کیں، اللہ پاکستان پر رحم کرے۔نواز شریف نے کہا کہ پی ٹی آئی کی ڈیمانڈ گزشتہ 20 برس سے سب کے سامنے ہیں، تحریک انصاف کی ڈیمانڈ کا کوئی سر پائوں نہیں ہوتا۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close