وزیراعظم شہباز شریف اعتماد کا ووٹ، اہم پیش رفت سامنے آ گئی

اسلام آباد (پی این آئی) مسلم لیگ ن کے صدر اور وزیراعظم شہباز شریف اعتماد کا ووٹ لینے کے لیے قومی اسمبلی پہنچ گئے ہیں ۔۔۔ وزیرِ اعظم شہباز شریف نے اعتماد کا ووٹ لینے کا فیصلہ کیا تھا، اعتماد کا ووٹ لینے کا فیصلہ ظہرانے میں مشاورت کے بعد کیا گیا۔۔۔۔ بتایا گیا ہے کہ وزیرِ اعظم شہباز شریف نے اتحادی ارکانِ اسمبلی سے مشاورت کے بعد یہ فیصلہ کیا ہے۔۔۔۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیرِ اعظم شہباز شریف قومی اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے لیے پارلیمنٹ ہاؤس پہنچے ہیں جہاں وہ اعتماد کا ووٹ بھی لیں گے۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close