وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو بڑی خوشخبری سنا دی

لاہور (پی این آئی )وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے خوشخبری سناتے ہوئے کہاہے کہ امریکی ڈالر میں رقم ادا کرنے والے سرمایہ کاروں کو مراعات دی جائیں گی ۔

تفصیلات کے مطابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی زیر صدارت اوور سیز کے منصوبوں سے متعلق اہم اجلاس ہوا جس میں ترقیاتی منصوبوں پر پیش رفت کا جائزہ لیا گیا ،اسحاق ڈار نے ہدایت کی کہ ترقیاتی منصوبوں کو تیزی سے آگے بڑھایا جائے ، نیلور ہائٹس کی بیلٹنگ 8 مئی 2023 سے پہلے مکمل کی جائے ، امریکی ڈالر میں رقم ادا کرنے والے سرمایہ کاروں کو مراعات دی جائیں گی ۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close