بابراعظم کو کپتانی سے ہٹانے کا بیان، سلمان بٹ نے شعیب ملک کی کلاس لے لی

لاہور(پی این آئی)سابق کرکٹر سلمان بٹ نے بابر اعظم کو کپتانی سے ہٹانے کا بیان دینے پر شعیب ملک کو تنقید کا نشانہ بنا دیا ۔ ایک انٹر ویو میں انہوں نے کہا کہ شعیب ملک سینئر اور سمجھدار کھلاڑی ہیں،ان سے متعلق توقع کی جاتی ہے کہ یہ سوچ سمجھ کر بات کریں گےوہ کپتانی میں بھی نمبر ون ہے،

کپتان بن کربھی اس کی بیٹنگ میں کوئی ، ان کی بیٹنگ میں کوئی خامی نظر نہیں آ رہی اس کے علاوہ بابر کو کپتانی سے ہٹانے کا بیان دینے کے پیچھے کیا وجہ ہے اس کی وضاحت فرما دیں۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close