پی ٹی آئی کے سینئر رہنما کی اہلیہ انتقال کر گئیں

نوشہرہ(پی این آئی ): پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما پرویزخٹک کی اہلیہ انتقال کرگئیں۔اہلخانہ کے مطابق پرویز خٹک کی اہلیہ کو لاہور میں سپرد خاک کیا جائےگا، پرویز خٹک کی اہلیہ کی میت لاہور بھجوادی گئی ہے۔

اہلخانہ کا کہنا ہے کہ مرحومہ کی نماز جنازہ کل اداکی جائےگی، وہ کچھ عرصے سے علیل تھیں۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close