آصف زرداری عید منانے کہاں پہنچ گئے؟

کراچی(آئی این پی)سابق صدر آصف علی زرداری عیدالفطر اپنے آبائی علاقے نوابشاہ میں منائیں گے۔ترجمان کے مطابق بلاول بھٹو زرداری اور آصفہ بھٹو عید نوڈیرو ہاس لاڑکانہ میں منائیں گے۔

وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ بھی اپنے آبائی علاقے سیہون شریف میں عید منائیں گے۔گورنر سندھ کامران ٹیسوری کی عیدالفطر کراچی میں گزرے گی۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close