لاہور (پی این آئی) اسلام آباد کے تھانہ مارگلہ میں درج مقدمے میں پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کے وارنٹ گرفتاری زمان پارک لاہور میں موصول ہوگئے ہیں۔۔۔۔ بتایا گیا ہے کہ زمان پارک میں عمران خان کے وارنٹ گرفتاری ان کے وکیل نے وصول کیے۔۔۔۔ رپورٹس کے مطابق عمران خان کے خلاف وارنٹ گرفتاری اسلام آباد کے تھانہ مارگلہ میں درج مقدمے میں جاری ہوئے ہیں۔۔۔۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں