عید الفطر کے بعد تعلیمی اداروں کی نئی ٹائمنگ کا نوٹیفکیشن جاری

لاہور (پی این آئی) عید کے بعد اسکولوں کے نئے اوقات کار کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے ۔۔۔پنجاب کے صوبائی محکمہ تعلیم کی طرف سے جاری کیے گئے نوٹیفکیشن کے مطابق 26 اپریل سے اسکول صبح 7 بج کر 15 منٹ پر لگیں گے جبکہ 12 بج کر 45 منٹ پر اسکولوں میں چھٹی ہوگی۔۔۔۔ محکمہ تعلیم کے نوٹیفکیشن کے مطابق جمعہ کو اسکول 11 بج کر 15 منٹ پر بند ہوں گے۔ تاہم ڈبل شفٹ والے اسکول 6 بج کر 45 منٹ سے11بج کر 45 منٹ تک کھلیں گے جبکہ دوسری شفٹ 12 بج کر 15 منٹ پر شروع ہوگی۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close