پاکستان بار کونسل کے صدر اور سیکرٹری کو شو کاز جاری کر دیئے گئے

اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان بار کونسل(پی بی سی)نے وکیل رہنماوں پر ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کا الزام لگادیا۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق صدر سپریم کورٹ بار عابد زبیری اور سیکریٹری مقتدر اختر کو شوکاز نوٹس جاری کردیے گئے۔

پاکستان بار کونسل نے وکلا کو ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر شوکاز نوٹسز جاری کیے ہیں۔ذرائع کے مطابق شوکاز نوٹسز کے ذریعے پاکستان بار کونسل نے عابد زبیری اور مقتدر اختر سے وضاحت طلب کی ہے۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close