عمران خان عید کس کیساتھ منائیں گے؟ فیصلہ کرلیا

لاہور(پی این آئی) عمران خان عید کس کیساتھ منائیں گے؟ فیصلہ کرلیا۔۔ پاکستان تحریک انصاف نے عید کے 3 دنوں پر زمان پارک میں فن گالا لگانے کا فیصلہ کر لیا۔ذرائع کے مطابق چاند رات کو مہندی اور چوڑیوں کے سٹالز لگائے جائیں گے۔

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کارکنوں کے ساتھ عید منائیں گے۔عید کے 3 دن زمان پارک پر لاہور سے کارکنوں کی ڈیوٹیاں لگائی جائیں گی، عید کے دنوں پر زمان پارک پر خصوصی کھانوں کے سٹالز بھی لگائے جائیں گے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close