وزیر خزانہ اسحاق بیرون ملک روانہ، کہاں گئے؟ کس سے ملاقات کریں گے؟

اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار عمرہ کی ادائیگی کیلئے سعودی عرب روانہ ہو گئے ہیں،شیڈول کے مطابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار عید کے بعد واپس آئیں گے، سیاسی صورتحال کے باعث شیڈول میں تبدیلی کا بھی امکان ہے،وزیر خزانہ اسحاق ڈار سعودی عرب میں نواز شریف سے بھی ملاقات کریں گے،

دونوں رہنمائوں کے درمیان سیاسی اور معاشی صورتحال پر بات چیت ہو گی۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close