پی ٹی آئی رہنما پر فائرنگ ہوگئی

اسلام آباد (پی این آئی) پی ٹی آئی رہنما پر فائرنگ ہوگئی۔۔ پی ٹی آئی رہنما ماجد حسین ستّی پر فائرنگ ، نامعلوم ملزمان گاڑی چھین کر فرار ہوگئے۔ نجی ٹی وی چینل ہم نیوز کے مطابق ماجدستّی شیخ رشید کی جانب سے دیئے گئے افطار ڈنر سے واپس گھرکی طرف جارہےتھے۔

 

 

 

 

 

پولیس ذرائع کے مطابق نامعلوم افرادنے پی ٹی آئی رہنماماجدحسین ستّی پر فائرنگ کی اور گاڑی چھین کرفرارہوگئے۔ پولیس موقع پر پہنچ گئی ،واقعہ کی تحقیقات جاری ہیں۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close