عید الفطر پر کتنی چُھٹیاں ہوں گی؟ پنجاب حکومت نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا

لاہور(پی این آئی ) پنجاب حکومت نے عیدالفطرکے موقع پر 5تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔تعطیلات 21اپریل بروز جمعہ سے 25اپریل بروز منگل تک ہوں گی ۔ اس سلسلہ میں باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close