سکولوں میں کتنی چھٹیاں ہوں گی؟ اعلان کر دیا گیا

لاہور(پی این آئی) سکولوں میں کتنی چھٹیاں ہوں گی؟۔۔ عیدالفطر کے سلسلہ میں بیشتر پرائیوٹ سکولوں میں 21 تا 24 اپریل تک چھٹیوں کا اعلان کردیا گیا ہے۔عیدالفطر کے سلسلہ میں بیشتر پرائیوٹ سکولوں میں چھٹیوں کا اعلان کردیا۔

بیشتر پرائیوٹ سکول میں 21 تا 24 اپریل تک چھٹیاں ہوں گی۔پرائیوٹ سکول 25 اپریل سے دوبارہ کھلیں گے۔دوسری جانب رویت ہلال ریسرچ کونسل کا کہنا ہےکہ جمعرات 20 اپریل کو چاند نظر آنے کا امکان نہیں ہے ۔اس لیے اس بار 30 روزے ہوں گے اور عید ہفتہ 22 اپریل 2023کو منائی جائے گی۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close