پی آئی اے کا عید کے موقع پر ٹکٹوں میں بڑی رعایت کا اعلان

اسلام آباد(آئی این پی)قومی ایئرلائنز(پی آئی اے ) نے عیدکے موقع پر ٹکٹوں میں دس فیصد رعایت دینے کا اعلان کر دیا،پی آئی اے کے مطابق اندرون ملک سفرکرنے والے مسافروں کے لیے کرایوں میں10فیصد تک رعایت کااعلان کیا گیا ہے،قومی ایئرلائنزکے مطابق 22اور23اپریل تک مسافررعایتی اسکیم سے استفادہ کرسکتے ہیں۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close