یا اللہ خیر۔۔پاکستان شدید زلزلے کے جھٹکوں سے لرز اُٹھا، عوام میں خوف و ہراس

سوات (پی این آئی) پاکستان شدید زلزلے کے جھٹکوں سے لرز اُٹھا۔۔ افطاری کے بعد کچھ علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے۔ تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخواہ کے کچھ علاقوں میں بدھ کی شام کو زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق خیبرپختونخواہ میں بشام اور گرد و نواح میں زلزلے کے باعث خوف و ہراس پھیل گیا، لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے گھروں اور عمارتوں سے باہر نکل آئے۔ آخری اطلاعات تک زلزلے کے باعث کوئی جانی یا مالی نقصان نہیں ہوا۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close