حکومت نے سرکاری ملازمین کو بڑا سرپرائز دیدیا

اسلام آباد(پی این آئی) حکومت نے سرکاری ملازمین کو بڑا سرپرائز دیدیا۔۔ وفاقی حکومت نے سرکاری ملازمین کو عیدالفطر سے پہلے اپریل کی تنخواہ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔وزیراعظم شہبازشریف سے وزیرخزانہ اسحاق ڈارکی ملاقات کی۔

ملاقات میں سرکاری ملازمین کو عیدالفطر سے پہلے اسی ماہ کی تنخواہ دینے کا فیصلہ کیاہے،ماہانہ پنشن کی ادائیگی بھی عیدالفطر سے پہلے کرنے کا فیصلہ کیا گیاہے،وزیرخزانہ نے سیکرٹری خزانہ کوفوری انتظامات کرنے کی ہدایت کردی۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close