میاں نواز شریف کی ساڑھے تین سال بعد برطانیہ سے واپسی

اسلام آباد(آئی این پی)مسلم لیگ (ن)کے قائد اور سابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف عمرہ کی ادائیگی کیلئے سعودی عرب روانہ ہو گئے،سابق وزیر اعظم نواز شریف اپنی لندن رہائش گاہ ایون فیلڈ ہائوس سے سعودی عرب جانے کیلئے روانہ ہوئے، مسلم لیگ (ن)کے قائد ایک ہفتے سے زائد سعودی عرب میں قیام کریں گے اور وہ شاہی مہمان کے طور پر عمرہ کی ادائیگی کریں گے،

نواز شریف کے ساتھ ان کی صاحبزادی مریم نواز بھی عمرہ ادا کریں گے، ان کے شوہر کیپٹن (ر)صفدر، دونوں بیٹیاں ماہ نور اور مہر النسا، بیٹا جنید صفدر اور بہو عائشہ سیف بھی ساتھ ہوں گے۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close