اہم ترین بڑے ملک نے پاکستان میں اپنا سفارتخانہ بند کر دیا

اسلام آباد پی این آئی )سویڈن کے سفارتخانے نے پاکستان میں عارضی طور پر سروسز کو معطل کر دیا ہے ، سویڈن سفارتخانے کی جانب سے آفیشل ویب سائٹ پر یہ اعلامیہ جاری کیا گیا ہے کہ مائیگریشن سیکشن کوئی درخواست نہیں لے رہا ویزا سروسز کو عارضی طور پر معطل کیا جارہا ہے ،سویڈن کا سفارتخانہ اسلام آباد کی صورتحال کے باعث بند کیا گیا ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close