عمرے سے واپسی پر مریم نواز نے کس سے ملنے کی خواہش کا اظہار کر دیا؟

اسلا م آباد (پی این آئی)پاکستان مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر مریم نواز شریف نے عمرے سے واپسی پر اپنے حمایتیوں سے ملنے کی خواہش کا اظہار کر دیا ۔ ٹویٹر پر مریم نواز نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ ’’ جب میں عمرے سے واپس آ جاؤں تو برائے مہربانی ان سب خاص نوجوانوں کو مجھ سے ملنے کے لیے لائیں، انشاء اللّٰہ، یہ میرے لیے ایک اعزاز اور خوشی کی بات ہوگی۔اس ویڈیو میں قوت گویائی اور قوت سماعت سے محروم نوجوان طالبِ علم مریم نواز کے مداح ہیں اور اُن سے ملنے کی خواہش رکھتے ہیں۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close