عمران خان، ضیاء کے سیاسی نظریے کے وارث ہیں‘ فاطمہ بھٹو پھٹ پڑیں

لاہور( آئی این پی)سابق وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو کی پوتی فاطمہ بھٹو نے کہا ہے کہ میں عمران خان سے متعلق واٹس ایپ مضامین نہیں لکھتی ،عمران خان ضیا الحق کے بیٹے کے سیاسی ساتھی ہیں اور ضیا ء کے سیاسی نظریے کے وارث ہیں۔

اپنے بیان میں انہوںنے کہا کہ زندگی میں اس وحشیانہ سیاست کے حق میں ایک لفظ نہیں کہا اور نہ کہوں گی۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close