نگران وزیراعلیٰ اور صوبائی کابینہ کو ہٹانے کیلئے قانونی کارروائی کا آغاز

لاہور(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف نے نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی اور صوبائی کابینہ کو ہٹانے کیلئے قانونی کارروائی کا آغازکردیا۔

پی ٹی آئی لاہور کے صدر شیخ امتیاز نے الیکشن کمیشن میں درخواست دائر کردی ،شیخ امتیاز کاکہناتھا کہ آئی جی پنجاب اور سی سی پی او لاہور کو بھی ہٹانے کی استدعا کی ہے، درخواست میں نگران وزیراعلیٰ پنجاب اور صوبائی کابینہ کو فریق بنایا گیاہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close