سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن سے متعلق بڑا حکم جاری

اسلام آباد(پی این آئی) سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن سے متعلق بڑا حکم جاری ۔۔ عید الفطر کے موقع پر حکومت پنجاب کی جانب سے سرکاری ملازمین کو تنخواہ اور پنشن سے متعلق بڑا حکم جاری کردیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت نے عیدالفطر پر تمام سرکاری ملازمین کو ماہ اپریل کی تنخواہ اور پنشن 17 اپریل کو جاری کرنے کا حکم جاری کردیا۔اس حوالے سےمحکمہ خزانہ پنجاب نے نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close