دہشتگردوں کا حملہ، دھماکے میں پولیس اہلکار شہید، افسوسناک خبر آگئی

صوابی (پی این آئی) دہشتگردوں کا حملہ۔ ۔ صوابی میں دہشت گردوں نے کار پر دستی بم حملہ کرکے ایک پولیس اہلکار جو شہید اور 2 کو شدید زخمی کر دیا۔

نجی ٹی وی کے مطابق صوابی میں پولیس اہلکار کار پر سوار منزل کی جانب رواں دواں تھے کہ پہلے سے گھات لگائے دہشت گردوں نے ان پر دستی بم سے حملہ کر دیا ۔ ایک پولیس اہلکار موقع پر شہید جبکہ دو شدید زخمی ہو گئے۔اطلاع ملنے پر پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی اور زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close