تعلیمی اداروں میں تعطیل کا اعلان

کراچی(پی این آئی) تعلیمی اداروں میں تعطیل کا اعلان ۔۔ محکمہ تعلیم سندھ نے یوم علیؓ کے موقع پر اسکولوں اور کالجوں میں تعطیل کا اعلان کردیا۔

محکمہ تعلیم کے مطابق یوم علیؓ (12 اپریل) کو صوبے کے تمام اسکول اورکالج بند رہیں گے۔محکمہ تعلیم سندھ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق حکم نامےکا اطلاق سرکاری و نجی اسکولوں اورکالجوں پر یکساں ہوگا۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close