پاکستان میں غیر ملکی ڈرون طیارہ گرگیا

شیخوپورہ (پی این آئی)شیخوپورہ میں غیر ملکی ڈرون طیارہ گر گیا۔نجی ٹی وی کے مطابق ذرائع کاکہناہے کہ شیخوپورہ کی تحصیل شرقپور کے علاقے جلال پور گاؤں میں ڈرون طیارہ گراہے جس پر تھانہ شرقپور سمیت حساس اداروں کی دوڑیں لگ گئیں۔

 

 

 

طیارہ غیر ملکی ہے۔ شرقپور پولیس کاکہناتھا کہ ڈرون معمول کی پرواز پر تھا،پولیس اور حساس اداروں نے ڈررون قبضے میں لے لیا۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close