پی ٹی آئی رہنما شہباز گل کو پھر بڑا جھٹکا لگ گیا

لاہور(پی این آئی) پی ٹی آئی رہنما شہباز گل کو پھر بڑا جھٹکا لگ گیا۔۔ تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل کو بیرون ملک جانے سے ایک بار پھر روک دیا گیا۔ ذرائع کاکہناہے کہ ڈاکٹر شہباز گل منگل کی رات لاہور ائیرپورٹ سے سعودی عرب کیلئے روانہ ہورہے تھے۔

 

 

 

شہباز گل کا نام ای سی ایل میں ہونے کے باعث امیگریشن حکام نے روکا ،شہباز گل منگل کی رات عمرہ کیلئے سعودی عرب روانہ ہورہے تھے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں