عمران خان نےاہم پیغام جاری کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی )چیئرمین تحریک انصا ف و سابق وزیراعظم عمران خان کہا ہے پی ٹی آئی کی طرح ہر کسی کو یہ فیصلہ کرنا ہو گا کہ وہ انصاف کیساتھ کھڑا یا پھر مافیاز کیساتھ ہیں ۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پیغام میں عمران خان نے کہا ہے کہ آج ہم اپنی آئینی تاریخ کے فیصلہ کن موڑ پر ہیں جہاں سے ہم ترکیہ بن سکتے ہیں یا پھر ایک اور میانماربن جائیں، تحریک انصاف کی طرح ہر کسی کو یہ فیصلہ کرنا ہو گا کہ وہ آئین اور قانون کی حکمران اور جمہوریت کیساتھ کھڑے ہیں یا پھر کرپٹ مافیاز کیساتھ ہیں ۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close