فواد چوہدری نے سپریم کورٹ کے فیصلے کے حوالے سے بڑی پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد (پی این ائی) پی ٹی آئی کے سینئر رہنما فواد چوہدری نے دعویٰ کیا ہے کہ پنجاب اور خیبرپختونخوا میں الیکشن کے انعقاد کے حوالے سے عدالتی حکم پر عمل درآمد نہ ہوا تو سپریم کورٹ پیر کے روز ملک کے ایک اور وزیراعظم کو فارغ کر دے گی۔۔۔۔

ایک میڈیا انٹرویو میں سابق وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا کہ سپریم کورٹ الیکشن کرانے کے کیس میں فیصلہ تو دے چکی ہے، اب تین رکنی بینچ صرف عمل درآمد کا بینچ ہے۔۔۔۔انہوں نے بڑا دعویٰ کرتے ہوئے کہا کہ عدالتی حکم پر عمل درآمد نہ ہوا تو سپریم کورٹ پیر کے روز ملک کے ایک اور وزیراعظم کو فارغ کر دے گی۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close