انتخابات ہوں گے، ضرور ہوں گے لیکن ۔۔۔ اے این پی کی قیادت نے واضح مؤقف اختیار کر لیا

پشاور(آئی این پی)عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی)کے صوبائی صدر ایمل ولی خان نے کہا ہے کہ حکمران اتحاد کی جانب سے 3 رکنی بینچ پر عدم اعتماد خوش آئند ہے۔عوامی نیشنل پارٹی نے حکمران اتحاد کے تین رکنی بینچ پر عدم اعتماد کا خیر مقدم کیا ہے، ایمل ولی خان نے کہا کہ دو ججز کی معذرت کے بعد فیصلہ 3-0 سے ہی آنا ہے۔صوبائی صدر اے این پی نے کہا کہ انتخابات ہوں گے، ضرور ہوں گے لیکن یہ فیصلہ عدالتیں نہیں الیکشن کمیشن نے کرنا ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close