وفاقی حکومت نے اہم ترین بیورو کریٹ کو عہدے سے ہٹا دیا

اسلام آباد (آئی این پی)وفاقی حکومت نے انفارمیشن گروپ کی گریڈ 22 کی سیکرٹری اطلاعات و نشریات محترمہ شاہیرا شاہد کو عہدے سے ہٹاتے ہوئے اسٹیبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنے کی ہدایت کر دی،

ان کی جگہ گریڈ 21 کے ایڈیشل سیکرٹری وزارت اطلاعات و نشریات سہیل علی خان کو قائمقام سیکرٹری اطلاعات و نشریات تعینات کر دیا گیا اس حوالے سے اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کی جانب سے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیئے گئے ہیں۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close