لاہور (پی این آئی) پی ٹی آئی عمران خان کی لاہور میں رہائش گاہ زمان پارک میں تقریر کے لیے ساؤنڈ پروف کمرہ یعنی سٹوڈیو تیار کرلیا گیا ہے۔ ۔۔۔۔۔ عمران خان کے گرد پارٹی میں خبر رکھتے والے ذرائع نے بتایا کہ عمران خان اس سے پہلے گھر کے ڈائننگ روم سے خطاب کرتے تھے۔۔۔۔۔پی ٹی آئی کے ذرائع کا کہنا ہے کہ عمران خان کی تقریر میں شور کے باعث خلل پیدا ہوتا تھا۔۔۔۔ اس لیے اب ساؤنڈ پروف کمرہ (سٹوڈیو) تیار کیا گیا ہے جو تقریر کی ریکارڈنگ کے لیے استعمال کیا جا سکے گا۔۔۔۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں