تنخواہ داروں کے لیے خوشخبری، پنجاب حکومت نے کم از کم اجرت میں بڑا اضافہ کر دیا

لاہور (پی این آئی) پنجاب حکومت نے صوبے میں کم سے کم اجرت 32 ہزار روپے مقرر کردی۔۔۔۔۔۔پنجاب کی نگران حکومت کی جانب سے کم سے کم ماہانہ اجرت میں 7 ہزار روپےکا اضافہ کیا گیا ہے۔۔۔۔۔اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔۔۔۔۔ نوٹیفکیشن کے مطابق کم سے کم اجرت 25 ہزار سے بڑھا کر 32 ہزار روپے کر دی گئی ہے۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close