میں نے بہت خطرناک چیز کی نشاندہی کی تھی، مریم نواز کا دعویٰ

لاہور(آئی این پی)پاکستان مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز نے کہا ہے کہ جس ملک میں انصاف کے دو معیار ہوں وہاں فیصلے چند مخصوص لوگوں کے ہاتھوں میں ہوں گے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں انہوں نے کہا کہ ایسے مخصوص لوگ جن کا واحد مقصد عمران کی سہولت کاری ہے، تو پھر یہی ہو گا۔چیف آرگنائز مسلم لیگ ن نے کہا کہ میں نے بہت خطرناک چیز کی نشاندہی کی تھی جس کی درستگی ضروری ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close